Loading...
چهارشنبه 22 آذر 1396 - الاربعاء 24 ربيع الاول 1439
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: S M S
پہلا صفحہ  S M S > اضافہ کرنا فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   

انٹرنٹ کي دنيا ميں موجود نئے سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے، اپنے عزيز مخاطبين کو زيادہ سے زيادہ سہولتيں پہونچانے کے لئے، اسي طرح اس سائٹ پر تشريف لانے والے حضرات کے ساتھ مستمر اور فوري رابطہ کو يقيني بنانے کے لئے، ہم نے ايس ايم ايس (SMS) سروس کا بھي آغاز کيا ہے، ايس ايم ايس کے ذريعہ سائٹ کي خبريں ارسال کي جائيں گي.
ايس ايم ايس سروس ميں رکنيت حاصل کرنے والے مخاطبين تازہ ترين خبروں کو حاصل کرنے کے علاوہ، اپنے سوالات اور اپني تجاويز بھي ہميں ارسال کر سکيں گے.

اس سروس کو استعمال کرنے کے لئے نيچے ديے گئے تين طريقوں ميں سے کسي ايک طريقہ کا انتخاب کيجئے.
?.ايک ايس ايم ايس، جس ميں اپنا مکمل نام درج ہو 30007960 پر ارسال کيجئے.
?.اسي صفحہ پر ديے گئے فارم کو استعمال کرتے ہوئے، تمام مطلوبہ معلومات فراہم کيجئے.
?. دفتر کے فون نمبروں پر رابطہ کيجئے.

S M S
فون نمبر
آپ کا نام
آپ کا خانداني نام
دفتر
رکنيت ختم کرنا.رکنيت ختم کرنا.